باب ر

رب

سوال :
تفیسر قمی میں سورہ زمر کی آیت 69 میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ زمین کا رب امام ہے وضاحت فرمائیں ۔ ( سائل قمر عباس قمر )
جواب :
باسمہ سبحانہ ! یہ حقیقت ہر قسم کے شک و شبہ سے بلند و بالا ہے کہ رب السموات و الارضین اور رب العالمین صرف خدا وند عالم کی ذات والا صفات ہے حضرت رسول خدا ص اللہ تعالیٰ کے رسول اور آئمہ اہلیبیتؑ اللہ کے ولی اور پیغمبر اسلام کے وصی ہی تفسیر قمی کی روایت مرسل و بے سند اور مخالف قرآن ہونے کی وجہ
سے نا قابل قبول ہے  البتہ اس میں باطنی تفسیر ہونے کا احتمال ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s